About Us

I'm an ICF certified Life coach.

Iram Bint Safia is an American Muslim with Pakistani routes. She has an intense love for learning, growing, and simplifying the process of teaching our children to become the best version of themselves. A dedicated homeschool mum, with a strong social media presence, Iram founded the platform ParentingUncomlicated.com to help support the many mothers that reach out to her for help.

As a life coach, teacher, and motivational speaker, she has found her passion in presenting ideas that will support the betterment of Muslim families. Those that worry about the future of their children, and the Islamic foundations they wish to instil.

Iram breaks down myths and social norms that have disabled us from feeling calm and confident in our child-rearing. Through her 3 E’s framework of Education, Empathy and Ethical goodness, she has been the vehicle in which over 300 women and counting have re-established their own iman (faith), found peace in their parenting, and are no longer exhausted and emotionally worn out.

YEAR OF
EXPERIENCE
0

ار م بنت صفیہ کی آ فیشل ویب سائٹ پہ خوش آمدید میں ایک معلمہ ہوں ، سرٹیفائڈ لائف کوچ ہوں اور پچھلے 16 سال سے اپنی دینی اور دنیاوی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ، پیرنٹنگ ، لائف کوچنگ اور یوتھ کاؤنسلنگ کا کام کر رہی ہوں ۔ الحمدللّٰہ پچھلے ۱۷ سالوں سے امریکہ میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔ میرا مقصد حیات ، اللہ سبحان و تعالی کی دی ہوئ صلاحیت کو بہترین طریقے اور پورے انصاف کے ساتھ استعمال کرنا ہے ۔۔ ایک کوچ کی حیثیت سے میرا کام لوگوں کو دین اور دنیا کو بیلینس میں رکھتے ہوۓ خوش اسلوبی سے زندگی کے گولز پورے کرنا اور اپنی شخصیت کو بہتر سے بہترین بنانے میں مدد دینا ہے ۔۔ اپنی چنیدہ صلاحیتوں کے پیش نظر میں والدین ، نو عمر بچے بچیاں اور شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ کوچنگ سیشنز کرتی ہوں۔ میرا ماننا ہے کہ اللہ سبحان و تعالی نے ہر انسان کو یہ صلاحیت عطا فرمائ ہے کہ وہ اپنی زندگی کو بہتر سے بہترین بنا سکے ۔